SARKAR OFFICIAL
February 11, 2025 at 03:58 PM
*Islamiyat Related MCQs*
🌟 *غزوہ بدر کے بعد سورہ انفال نازل ہوئی*
🌟 *غزوہ احد کے بعد سورہ نساء نازل ہوئی*
🌟 *غزوہ احزاب کے بعد سورہ احزاب نازل ہوئی*
🌟 *غزوہ بنی مصطلق کے بعد سورہ نور نازل ہوئی*
🌟 *غزوہ تبوک کے بعد سورہ توبہ نازل ہوئی*
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaUlG5h2ZjCiBnnIBq2X
❤️
👍
5