𝑮𝑪𝑼𝑭 𝑶𝑭𝑭𝒊𝑪𝒊𝑨𝑳 𝑼𝑷𝑫𝑨𝑻𝑬𝑺 𝑾𝑰𝑻𝑯 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲
January 30, 2025 at 05:26 PM
*ماہ رمضان المبارک میں صرف ایک ماہ رہ گیا*
*پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا*
*پاکستان میں یکم شعبان 31 جنوری بروز جمعہ کو ہوگی۔*
*چیئرمین روہت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔*
*چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے شعبان المعظم کی چاند کی رویت کا اعلان کردیا جس کے مطابق پہلی شعبان کل بروز جمعہ کو ہوگی جبکہ شب برات 13 فروری بروز جمعرات کی شام کو منائی جائے گی۔*
❤️
👍
♥️
🤲
🫶
75