𝑮𝑪𝑼𝑭 𝑶𝑭𝑭𝒊𝑪𝒊𝑨𝑳 𝑼𝑷𝑫𝑨𝑻𝑬𝑺 𝑾𝑰𝑻𝑯 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲
February 1, 2025 at 04:17 AM
*سورج گرہن 🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑🌑*
*آج ملک بھر میں سورج گرہن لگے گا جس کی شدت جنوبی اور وسطی علاقوں میں زیادہ ہو گی۔زرائع*
*سرگودھا ڈویژن میں سورج گرہن 9 بجکر 46 منٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا۔11 بجکر 22 منٹ یہ اپنے عروج پر ہو گا اور دن شام میں بدل جائے گا۔1 بجکر 5 منٹ پر گرہن ختم ہو جائے گا۔زرائع*
*عروج کے وقت سورج 77 فیصد چھپ جائے گا۔*
*سورج گرہن کو ہرگز دیکھنے کی کوشش نہ کریں اس سے نکلنے والی خطرناک شعاعیں آپ کو ہمیشہ کیلیے اندھا بنا سکتی ہیں۔سورج گرہن کے دوران نماز کسوف پڑھیں۔*
اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کریں
*اللہ تعالیٰ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائیں!*🤲🏻
❤️
🤲
👍
🙏
👎
😢
😮
🙂
44