𝑮𝑪𝑼𝑭 𝑶𝑭𝑭𝒊𝑪𝒊𝑨𝑳 𝑼𝑷𝑫𝑨𝑻𝑬𝑺 𝑾𝑰𝑻𝑯 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲
February 1, 2025 at 07:19 PM
*⚠️ Laptop Scheme* 🔖 جن سٹوڈنٹس نے ہونہار سکالرشپ کیلئے اپلائی کیا تھا ، انہیں لیپ ٹاپ سکیم کے لیے اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 🔖 جن سٹوڈنٹس کا Fall 2024میں ایڈمیشن ہوا ہے ، صرف وہی اپلائی کر سکتے ہیں اور عمر بھی 22 سال سے کم ہونا ضروری ہے۔ *Apply Now* https://testlpt.punjabhec.gov.pk
👍 👊 🖐️ 🖐 😟 🙄 🙏 🤬 13

Comments