Jobs PPSC FPSC CSS NTS SPSC PMS BPSC KPPSC AJKPSC FIA ASF PMS IBA Mcqs Police ETEA Mbbs Mdcat STS
February 14, 2025 at 12:25 PM
*Teaching Posts announced in KPK*
حکومت خیبر پختونخوا کا بہتر تعلیمی نظام کے لیے بڑا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں اور صوبائی وزیر تعلیم کی عملی کاوشوں سے معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے 16247 اساتذہ کی بھرتیوں کا فیصلہ۔
یہ تدریسی بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی جا رہی ہیں، جس کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے۔ تمام اضلاع کے لیے مخصوص پوسٹوں کی تفصیلات محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ اور آفیشل میڈیا اکاؤنٹس پر دستیاب ہیں۔
تعلیم کی روشنی، روزگار کا نیا سفر!
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vab0TMP6GcGB26u2Ab02