Jobs Preparation With Sir Arshad
February 15, 2025 at 09:40 PM
پنجاب حکومت کی طرف سے بڑا اقدام خواتین کے لیے خوشخبری وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پنجاب کی خواتین کے لیے فری آن لائن ارننگ ٹریننگ پروگرام اس پروگرام کی مدد سے آپ گھر بیٹھے سیکھ کر پیسے کما سکتے ہیں فری ٹریننگ + 30 ہزار روپے وظیفہ + ڈیڑھ لاکھ مالیت کا فری کمپیوٹر + فری انٹرنیٹ ڈیوائس اور فری پیکج
❤️ 1

Comments