𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
February 15, 2025 at 05:41 AM
*_🇧🇫💥 اور پھر جسٹس سید منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مشیر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا حالانکہ پاکستان کے ججز کو ٹریننگ دینے کے لیے جسٹس سید منصور علی شاہ نے دن رات کام کیا اور دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیوں سے ٹرینرز کو پاکستان لے کر ائے_*. 😢🖐🏻
🖐 😢 👍 9

Comments