𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
February 15, 2025 at 05:43 AM
_*🇧🇫💥 اہم: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اپنے ساتھی ججز پر comment کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ وہ خود کتنا کام کر رہے ہیں، خود کو ایسا portray کرنا کہ آپ بہت کام کر رہے ہیں یا بہت superior ہیں یا بہت بڑے ہیں یہ بات بنتی نہیں ہے. بات بھی ان ججز سے متعلق جو آپکے دوست رہے اور کام بھی زیادہ کر رہے ہیں تو جواب تو آئے گا. اسی لیے آگے سے جواب آ گیا کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ دیکھ لیں کِس نے کتنا کام کیا ہے، ثاقب بشیر کا تجزیہ*_ ❣️✌🏻
👍
❤️
😢
🙏
10