𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
February 15, 2025 at 10:23 AM
*کہتے ہیں کہ جب یحییٰ خان صدرِ پاکستان تھا تو ایک دن ایک خوبرو اداکارہ ایوانِ صدر میں داخل ہوئی، اور کافی دیر گزارنے کے بعد جب واپس نکلی تو دروازے پر موجود گارڈ نے سیلوٹ مارا* *اداکارہ نے پوچھا کہ جب میں اندر گئی تھی تو اُس وقت تم نے سیلوٹ نہیں مارا تھا اور اب سیلوٹ کیوں کیا ہے؟* *تو گارڈ نے جواب دیا کہ میڈم جب آپ اندر جارہی تھیں تو اُس وقت آپ ایک عام عورت تھیں، مگر اب جب آپ صدر یحییٰ خان کے ساتھ اکیلے میں اتنا وقت گزار کر نکلی ہیں تو اب آپ ہمارے لئے مادرِ ملت ہیں، اسی لئے اب آپکو سلامی دے رہا ہوں 🫡*
😂 👍 ❤️ 🖐 🖐️ 😮 🤪 🥸 🫣 43

Comments