𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
February 15, 2025 at 12:20 PM
*آرمی چیف کو کُھلے خطوط سب کیلئے ہیں، یہ وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہئے🫶*
*عمران خان کی گفتگو۔۔!!*
*عدلیہ کو کرش کیا گیا، آزاد جج کبھی کوئی متنازعہ ریمارکس نہیں دیتے🫶*
*ہمارا موقف ہے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا، ہم ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں🫶*
*عمران خان*
*فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت قائم کی گئی، مُلک میں انٹرنیٹ بند ہے، کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا😔💯*
*عمران خان*
❤️
👍
😢
18