Imran Riaz Khan
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 31, 2025 at 05:14 AM
                               
                            
                        
                            *_ڈیل کرکے لوٹا ہوا  مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے  فرار ہونے میں  اور  اپنے  مؤقف پر  ڈٹے رہ کر  جان ہتھیلی پر  رکھ  کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا  فرق ہے مجھےفخر ہے کہ  میرے رب نے ہر ظلم کے  خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔  10گرفتاریاں اور درجنوں  مقدمےہوئے حج  تک سے زبردستی روکا گیا  مگر میرے رب نے مجھے صبر  دیا۔ کچھ  اہم  ذمہ  داریاں  ہیں میں جلد واپس پاکستان آؤں گا  انشاءاللہ...!!!_*
*_عمران ریاض خان_*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🫡
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ✊
                                        
                                    
                                        
                                            🇦🇫
                                        
                                    
                                    
                                        409