BISP 8171 Alerts
January 29, 2025 at 04:08 PM
مستحق خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رقم پوری گن کر وصول کریں اور کٹوتی کی صورت میں فوری طور پر اپنی شکایت کا اندراج 080026477 پر کرائیں یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں ۔فراڈ میں ملوث پائے جانے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد
#benazirincomesupportprogramme #tollfreenumber #bispalert #bispoffice
Rubina Khalid
❤️
👍
🙏
😢
47