BISP 8171 Alerts
January 30, 2025 at 07:13 AM
بینظیر تعلیمی وظائف کے تسلسل کے لیے سکول تبدیلی پر بچے کے داخلے کی تصدیق ضروری:
بینظیر تعلیمی وظائف سے استفادہ حاصل کرنے والی مستحق خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ نے اپنے بچے(بیٹے) یا بچی (بیٹی) کا سکول گزشتہ چند ماہ میں تبدیل کیا ہے تو اس کی تفصیلات بینظیر تعلیمی وظائف کی انرولمنٹ سلیپ پر سکول کے ہیڈماسٹر سے تصدیق کرانے کے بعد اپنے نزدیکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جمع کروائیں۔بصورت دیگر تعلیمی وظائف کی رقوم کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔
#benazirincomesupportprogramme #benazirtaleemiwazaif #schoolverification #enrollmentslip #headmasterverification #educationforall #bispoffice
❤️
😂
👍
14