Jobs Centre
January 22, 2025 at 07:56 AM
ایس ٹی آئیز کی ویب سائٹ اس وقت ڈاؤن ہے، لہذا تمام افراد سے درخواست ہے کہ ویب سائٹ کو اس وقت کھولنے کی کوشش کریں جب اس پر رش کم ہو، جیسے کہ صبح سویرے یا رات دیر گئے۔ اس طرح آپ کو بہتر رسائی ملے گی اور ویب سائٹ کا استعمال آسان ہو گا۔ بدقسمتی سے، ہمارے ملک میں حکومت ویب سائٹس تو بنا لیتی ہے لیکن انہیں مؤثر طریقے سے چلانا اور برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ Full Detail Video : https://youtu.be/eiO_nWqLbUA *`پنجاب STI بھرتی اہم سوالات کے جواب`* بی ایڈ لازمی نہیں ہے فی میل صرف گرلز سکولز پر اپلائی کرسکیں گی۔بوائز پر اہل نہیں بھرتی یونین کونسل لیول (ڈومیسائل) پر ہوگی۔ ایم اے ایم ایس سی بی ایس والے اپلائی کرسکتے ہیں غیر متعلقہ مضمون انجینیرنگ زراعت ڈی وی ایم والے اہل نہیں۔ اپلائی کل سے ہوگا مکمل ڈگری والے ہی اپلائی کرسکیں گے۔ سکول کی لسٹ اپلائی کے وقت آجاۓ گی
👍 ❤️ 😮 10

Comments