Jobs Centre
January 23, 2025 at 06:55 AM
سکول ٹیچنگ جابز (ایس ٹی آئی) کے لیے اپنے تمام دستاویزات پہلے سے رکھ لیں تاکہ ویب سائٹ پے اپلائی کرنے میں آپ کو کوئی تکلیف نہ ہو اور جلدی سے آپ کا اپلائی ہو جائے: Apply Link below! 👇 1. اپنی سی وی 2. اپنی پاسپورٹ سائز تصویر 3. اپنے ڈومیسائل کی تصویر 4. اپنے تمام تعلیمی دستاویزات کی تصویر (میٹرک سے گریجویشن تک سب کی) 5۔ شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک تصویر 6. اپنے یونین کونسل کا پتہ ہونا چاہیے۔ اگر نہیں پتا، تو آپ اپنے کسی گاؤں کے بزرگ یا والد صاحب سے پوچھ لیں، وہ بتا دیں گے 7. اگر تجربہ ہے تو تمام ایکسپیرینس لیٹرز کی تصاویر بھی رکھ لیں۔ یاد رہے، جو تصاویر آپ اپنے موبائل میں رکھ رہے ہیں، وہ سب صاف اور واضح ہونی چاہیے، بلر نہیں ہونی چاہیے۔ اور صرف تصویر کے 4 کونے ہونے چاہئیں، سائیڈ میں کوئی اور چیز نہیں آنی چاہیے۔ یہ تمام چیزیں آپ کو آسانی سے اپلائی کرنے میں مدد دیں گی۔ یہ تمام دستاویزات پہلے سے اپنے فون یا لیپ ٹاپ میں رکھ لیں۔ شکریہ! Apply Online 👇👇👇 https://jobscentre.pk/sti-jobs/
👍 ❤️ 5

Comments