Saeed Job DIK
February 11, 2025 at 07:04 AM
اسلام علیکم! ایکسیلینس اکیڈمی کی طرف سے ڈیرہ بورڈ کے تمام طلبہ و طالبات کیلئے فری آگاہی سیمینار یہ سیمینار کلاس نہم، دہم، اور ایف ایس کے میل اور فیمیل سٹوڈنٹس کیلئے ہے۔ بورڈ کے تجرکار ماہرین(جو کئ سالوں سے بورڈ کے پیپر بناتے ہے اور چیک کرتے ہے) سٹوڈنٹس کو پرچہ حل کرنے کا مکمل طریقہ کار سمجایئنگے۔ ببل شیٹ فل کرنےمیں سٹوڈنٹس سے کیا غلطی ہو جاتی یے۔ ۔SLO کے مطابق سوالو کے جواب دینے میں کیا غلطی ہو جاتی ہے۔ ہیڈنگ، سب ہیڈنگ پیج نمبرنگ میں کیا غلطی نہی کرنی چاہیے۔ سوال کا جواب کتنا دینا چاہئے کہ فل نمبر حاصل کئے جاوے۔ اس سیمینار میں سٹوڈنٹس کو ان تمام چیزوں کے بارے میں وہی پہ پریکٹس کی طور پر ببل شیٹ اور پرچے مہیا کئے جائنگے۔ اس سیمینار کی کوئی فیس نہی اکیڈمی سٹوڈنٹس کے علاوہ فیمیل سٹوڈنٹس کے ساتھ والدین لازمی ائے انکے لئے اکیڈمی الگ بیٹھنے کے جگہ مہیا کرے گی۔ Seminar Date: 14 February Time: 3PM to 4:30PM Address: Haji Abad Chok Main Diyal Road Quideazam School and College DIKhan
❤️ 👍 8

Comments