Saeed Job DIK
February 13, 2025 at 11:37 AM
احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی کا زبردست موقع! احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی ایک شاندار ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہی ہے، جس میں ہونہار طلبہ کو زبردست سکالرشپ دی جائے گی۔ یہ موقع ان طلبہ کے لیے ہے جو پی اے ایف، ملٹری اور کیڈٹ کالجز میں داخلے کی تیاری کرنا چاہتے ہیں اور ایک روشن مستقبل کے خواہشمند ہیں۔ ٹیلنٹ ٹیسٹ اور سکالرشپ کی تفصیلات: ✅ ٹاپ 10 طلبہ کو شاندار اسکالرشپ دی جائے گی! پہلے 5 طلبہ کو مکمل مفت آن لائن تیاری فراہم کی جائے گی۔ اگلے 5 طلبہ کی ایڈمیشن فیس معاف ہوگی۔ ✅ اہلیت: چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طلبہ اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ✅ کورس میں شامل مضامین: انگلش، ریاضی، ذہنی آزمائش، جنرل نالج اور سائنس جیسے اہم مضامین کی تیاری کروائی جائے گی۔ ✅ طریقہ تدریس: آن لائن لائیو کلاسز، ماڈل پیپرز، ویڈیو لیکچرز اور مکمل ٹیسٹ سیشنز کے ذریعے طلبہ کو اعلیٰ معیار کی تیاری فراہم کی جائے گی۔ ✅ رجسٹریشن کا طریقہ: طلبہ اپنی رجسٹریشن آن لائن کروا سکتے ہیں۔ ٹیسٹ کی رجسٹریشن فیس صرف 100 روپے ہے مزید معلومات کے لیے اکیڈمی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ ✅ ٹیسٹ کی تاریخ: 23 فروری بروز اتوار شام چھ بجے ہو گی
👍 1

Comments