Saeed Job DIK
February 16, 2025 at 06:40 AM
السلام علیکم
دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا سبزی منڈی سے لے کر گاؤں فتح تک
راستے میں کہیں بٹوا ( والٹ ) گر گیا ہے جس میں میری کچھ سمیں
03449409078
03404190024
جس کے یہ نمبر ہیں اور
دو شناختی کارڈ
دو ڈرائیوری لائسنس
اور کچھ ضروری کاغذات تھے
مجھے پیسے وغیرہ کچھ نہیں چاہیے
پلیز جس دوست کو میرا والٹ مل جائے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کر لیں 03376327110
03049037587
03307992456
بابر علی گاؤں فتح تحصیل وزلہ ڈیرہ اسماعیل خان
موبائل نمبر
👍
😢
❤️
😮
15