Latest Jobs In Pakistan
January 18, 2025 at 02:12 PM
پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول، منڈی بہاؤالدین میں مختلف آسامیوں کے لیے بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں ڈرائیور، مالی، کمپیوٹر آپریٹر، الیکٹریشن، اکاؤنٹنٹ، خطیب، سیکیورٹی گارڈ، نائب قاصد، اور دیگر شامل ہیں۔مڈل، میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی کام تعلیمی قابلیت رکھنے والے امیدوار مورخہ 3 فروری 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://mywrittenjobs.com/punjab-university-of-technology-rasul-mandi-bahauddin-jobs-2025/
👍
2