Latest Jobs In Pakistan
January 18, 2025 at 05:41 PM
پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) لاہور نے مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے، جن میں سب انجینئر، اسسٹنٹ پروفیسرز، کمپیوٹر پروگرامر، رجسٹرار، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، اور دیگر شامل ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 3 فروری 2025 ہے۔ https://mywrittenjobs.com/punjab-public-service-commission-ppsc-lahore-jobs-notice-2025/
👍 3

Comments