Latest Jobs In Pakistan
January 20, 2025 at 01:34 PM
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) نے اسسٹنٹ منیجر، منیجر پے رول، منیجر ERP HR، منیجر پروگرام ڈویلپمنٹ، ڈپٹی لیڈ منیجر، اور لیڈ منیجر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اشتہار 19 جنوری 2025 کو روزنامہ 92 نیوز میں شائع ہوا۔ مطلوبہ تعلیم بیچلرز اور ماسٹرز ہے۔ درخواست کی آخری تاریخ 3 فروری 2025 ہے۔ مکمل تفصیلات اور درخواست کا طریقہ آن لائن اشتہار میں دیکھیں۔ https://mywrittenjobs.com/sui-southern-gas-company-limited-ssgc-jobs-notice-2025/
👍 1

Comments