Latest Jobs In Pakistan
January 23, 2025 at 05:12 PM
کیڈٹ کالج جہلم میں مختلف ٹیچنگ اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جن میں بایولوجی، اردو، اسلامیات، کیمسٹری، عربی، فزکس، ریاضی، مطالعہ پاکستان، انگلش، اور کمپیوٹر ٹیچر کی آسامیاں خالی ہیں۔ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی یا مساوی تعلیمی قابلیت والے امیدوار مورخہ 2 فروری 2025 تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ https://mywrittenjobs.com/cadet-college-jhelum-teaching-staff-jobs-2025-notification-out/
👍 ❤️ 4

Comments