Pak Gulf Mechanical Jobs
January 30, 2025 at 08:35 AM
*ہیوی ایکوئپمنٹ آپریٹرز برائے سعودی عرب* کھانا / رہائش / میڈیکل بذمہ کمپنی ڈیوٹی 8 گھنٹے +اوور ٹائم *تھرڈ پارٹی سرٹیفکیٹ اور سعودی لائسنس لازمی* موبائل کرین آپریٹر کے لیے سعودی لائسنس لازمی ، ہیوی ایکوئپمنٹ آپریٹرز کے لیے تھرڈ پارٹی سرٹیفکیٹس اور جاب کارڈز بھی قابل قبول ہوگا ، تنخواہ انٹرویو اور تجربے کی بنیاد پر لگائی جائے گی، خوائش مند حضرات دیے گے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی سی وی اور ڈاکومینٹس ہمیں واٹس ایپ / ای میل کے ذریے بھیجیں *Call/ WhatsApp: Rawalpindi: 03355091735 Karachi: 03362049198* *Email: [email protected]*
❤️ 2

Comments