Latest Jobs In Pakistan
January 27, 2025 at 11:46 AM
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 24 جنوری 2025 کو روزنامہ دی نیوز میں اسلام آباد میں مختلف آسامیوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ خالی آسامیاں اسسٹنٹ مینیجر، پروکیورمنٹ، چلر آپریٹر، لائف گارڈ، پلمبر، اور دیگر شامل ہیں۔تعلیمی قابلیت بیچلرز، میٹرک، مڈل، بی اے وغیرہ ہے۔ درخواست کی آخری تاریخ 10 فروری 2025 ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے اشتہار دیکھیں۔
https://mywrittenjobs.com/pakistan-sports-board-islamabad-jobs-2025/
👍
❤️
3