Latest Jobs In Pakistan
January 28, 2025 at 01:48 PM
پولیس ڈیپارٹمنٹ کراچی نے ہیڈ کانسٹیبل اور ڈرائیور پولیس کانسٹیبل کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں،میٹرک یا انٹرمیڈیٹ قابلیت والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواستیں 26 فروری 2025 تک جمع کرائیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے اشتہار آن لائن دیکھیں۔ https://mywrittenjobs.com/bps-07-to-bps-09-sindh-police-latest-jobs-2025-notification-out/
❤️ 👍 2

Comments