Latest Jobs In Pakistan
January 28, 2025 at 05:47 PM
کیڈٹ کالج جہلم، پنجاب میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جن میں ایڈمن، کلرک، ڈرائیور، الیکٹریشن، نرس، سیکورٹی گارڈ، کک، اور پی ٹی انسٹرکٹر شامل ہیں۔ درخواست دہندگان کے لیے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، مڈل یا پرائمری تعلیم ضروری ہے۔ درخواست کی آخری تاریخ 10 فروری 2025 ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے مکمل اشتہار دیکھیں۔
https://mywrittenjobs.com/cadet-college-jhelum-non-teaching-staff-jobs-notice-2025/
👍
❤️
😢
6