Pak Gulf Mechanical Jobs
January 31, 2025 at 11:46 AM
مرافق پاور پلانٹ ینبع سعودیہ عریبیہ کی جاری شٹ ڈاؤن میں گزشتہ روز 30 جنوری 2025 کو ایک انتہائی افسوسناک اس واقعہ پیش آیا ، کنفائانڈ سپیس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میںAYTB کمپنی کے یہ دو پاکستانی ملازم وفات پا گئے ہیں ، انکے نام ستار اور ارشد ہیں انکا پیشہ ویلڈنگ تھا ، سننے میں آ رہا ہے اس واقعہ میں ایک اور غیر ملکی بھی لقمہ اجل ہوا ہے ، تمام دوستوں سے دعا مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے
😢 🙏 ❤️ 👍 😂 174

Comments