🌸 𝐏𝐢𝐑 Ĥ𝐀𝐌ᶻ𝔞 ➡ KMU ツ🌸
February 14, 2025 at 02:01 AM
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا❤️🩹❣️💝🫶
تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعے کا دن ہے، پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا
درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ
مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ
وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
درود شریف پڑھیں💝💝❤️🩹❤️🩹🫶
❤️
✨
👍
😂
🫀
54