FUTURE DOCTORS HUB 🩺
February 7, 2025 at 04:44 AM
پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلے/ پہلی سلیکشن لسٹ جاری یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کردی پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کا کم سے کم میرٹ 79.7343 فیصد رہا سب سے زیادہ میرٹ شریف میڈیکل کالج لاہور کا رہا شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 92.8939 فیصد رہا العلیم میڈیکل کالج لاہورکا میرٹ 92.6455 فیصد رہا شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 90.2227 فیصد رہا ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ 89.9909 فیصد رہا کانٹینینٹل میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 89.1818 فیصد رہا لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 88.7439 فیصد رہا رہبر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 87.7136 فیصد رہا اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 87.3364 فیصد رہا اختر سعید میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ 86.6318 فیصد رہا راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 85.9460 فیصد رہا سیالکوٹ میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 85.4000 فیصد رہا عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آبادکا میرٹ 84.9015 فیصد رہا ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کا میرٹ 84.3818 فیصد رہا سنٹرل پارک میڈیکل کالج لاہورکا میرٹ 84.2682 فیصد رہا وطیم میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ 83.8182 فیصد رہا یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، یونیورسٹی آف لاہور کا میرٹ 83.5091 فیصد رہا آر ایل کے یو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 83.2091 فیصد رہا ایوسینا میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 82.6788 فیصد رہا اسلام میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 82.6727 فیصد رہا بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کا میرٹ 82.6667 فیصد رہا پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج قصور کا میرٹ 82.1591 فیصد رہا ابو عمارہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہورکا میرٹ 81.9864 فیصد رہا عذرا ناہید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، سپیریئر یونیورسٹی لاہورکا میرٹ 81.9273 فیصد رہا ایم اسلام میڈیکل کالج گوجرانوالہ کا میرٹ 81.7829 فیصد رہا انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 80.9636 فیصد رہا یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، یونیورسٹی آف فیصل آباد کا میرٹ 80.7182 فیصد رہا آمنہ عنایت میڈیکل کالج شیخوپورہ کا میرٹ 80.5318 فیصد رہا ابوا میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 80.2455 فیصد رہا نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سرگودھا کا میرٹ 80.1591 فیصد رہا شاہدہ اسلام میڈیکل کالج لودھراں کا میرٹ 80.1152 فیصد رہا رائے میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 79.7909 فیصد رہا سہارا میڈیکل کالج نارووال کا میرٹ 79.7343 فیصد رہا پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 4150 سیٹیں ہیں امیدواروں کیلئے اپنے کالجوں میں فیس جمع کروانے کی ڈیڈ لائن 11 فروری ہے امیدوار کی متعلقہ کالج میں تحریری جوائننگ بھی لازمی ہے سلیکشن لسٹ یو ایچ ایس کی ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔ ترجمان UHS

Comments