TECH TALKS
February 13, 2025 at 05:39 PM
❤️ شبِ برات مبارک 🤗 یہ رات رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کی رات ہے۔ اگر میری طرف سے آپ کا کوئی تکلیف ہوئی ہوں، معاف کر دینا۔۔۔ زندگی کا کوئی پتا نہیں، آج جو کل نہیں ، لیکن زندگی میں اچھے الفاظ میں یاد رکھنا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری دعائیں قبول کرے اور ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا کرے۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ رات باعثِ رحمت و مغفرت ہو، آمین۔ دعا میں یاد رکھیں۔
❤️ 👍 😡 35

Comments