Syed Sabeeh Crypto
February 3, 2025 at 04:30 AM
*Have Patience Don't Panic* 💪 مارکیٹ جلد ریکور کرے گی ہولڈ رکھیں خوف اور ڈر میں مت بیچیں کسی کوائن کو اگر آپ نے آج ایسا کیا تو یہ آپ کی عادت بن جائے گی کہ جب بھی مارکیٹ کریش ہو گی آپ لاس میں بیچ دیا کریں گے
❤️ 👍 😂 🙏 20

Comments