𝙏𝙧𝙪𝙩𝙝...𝙇𝙞𝙣𝙚'𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙥𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 🥀🖤
February 7, 2025 at 09:56 AM
مرد کو چھوڑنے سے بہتر ہے
تم اسکو سکھاؤ کہ تمہیں کیسا مرد پسند ہے
اسے بتاؤ کہ مجھے تمہاری طرف سے دی ہوئی عزت پسند ہے
اسے بتاؤ کہ میں تمہاری دولت پہ نہیں مرتی
اسے بتاؤ کہ وہ غصّے میں بھی لفظوں کا خیال رکھے 💯
❤️
4