𝙏𝙧𝙪𝙩𝙝...𝙇𝙞𝙣𝙚'𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙥𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 🥀🖤
February 7, 2025 at 11:27 AM
میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں، اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں...🥀 ~محبوب_سائين ♥️🧿
❤️ 3

Comments