Mr Abbas Crypto Airdrops
January 25, 2025 at 06:06 AM
*Waitlist* کسی بھی پراجیکٹ پر یوزرز کی دلچسپی دیکھنے کے لیے Waitlist لانچ کی جاتی ہے- یوزرز صرف Gmail یا Wallet Address سے اس کو جوائن کر کے اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں اور پراجیکٹ یوزرز کی تعداد دیکھ کر اپنا پراجیکٹ پلان کرتا ہے- *Testnet* کسی پراجیکٹ نے جب اپنا کوئن یا ٹوکن یا بلاک چین لانچ کرنی ہو تو وہ پہلے Testnet لانچ کرتا ہے پر یوزرز کام کرتے ہیں اور اس دوران خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں یوزرز اور پراجیکٹ ٹیم خرابیوں کا حل نکالتی ہے- یہ بار بار کیا جاتا ہے تاکہ پراجیکٹ کی ہر چیز درست ہو جائے- *Mainnet* جب سارا کچھ بہتر ہو جائے اور ہر چیز سہی کام کرنے لگ جائے تو پراجیکٹ اپنا Mainnet لانچ کرتا ہے اور Testnet پر کام کرنے والے یوزرز کو ریوارڈ دیتا ہے کیونکہ انہوں نے Mainnet تک پہنچنے کے لیے پراجیکٹ کی مدد کی ہوتی ہے-
❤️ 👍 🙏 27

Comments