𝐒𝐈𝐆𝐌𝐀 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 | 𝐇𝐒𝐂 𝐄𝐗𝐀𝐌'𝐒 ²⁰²⁵
February 16, 2025 at 01:24 PM
*ایچ ایس سی پارٹ 1 کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں سرکاری اور پرائیویٹ کالجوں کے آل گروپ کے لیے توسیع کردی گئی ہے طلباء اب 25 مارچ تک اپنے متعلقہ کالجز میں فارم جمع کروا سکتے ہیں* *سرکاری کالجوں کے لیے، کوئی فیس نہیں ہے طلبہ کو صرف اپنے کالج میں جاکر فارم جمع کرانے کی ضرورت ہے* پرائیویٹ کالجوں کے لیے، طلبہ کو 1,000 روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ فارم 3100 روپے جمع کرانا ہوگا *تاہم، اگر کوئی لیٹ فیس نہیں ہے تو وہ فارم براہ راست اپنے کالج میں جمع کروا سکتے ہیں* https://whatsapp.com/channel/0029VaZoGjs77qVTjhQH0w2y
👍 1

Comments