EDUCATE PAKISTAN
January 29, 2025 at 07:31 PM
ایجوکیٹ پاکستان اکیڈمی کی جانب سے فری کیریئر کونسلنگ کی کلاسز کا اغاز کیا جا رہا ہے جس میں کوئی بھی گروپ ممبر اپنے کیریئر کے حوالے سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ جو بھی یہ سیشن جوائن کرنا چاہتی ہے YES پر click کیجئے۔
👍 😢 4

Comments