PASS Education System
January 20, 2025 at 08:16 AM
*`🚨Be care`* سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ پوسٹ/میسج جعلی، فیک اور من گھڑت ہے۔ ایسے کسی بھی لنک پر کلک کرنے سے آپ کا موبائل ڈیٹا یا پھر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو سکتا ہے۔ لہذا تمام احباب اس طرح کے لنک کو پرموٹ / شئیر کرنے سے گریز کریں جزاک اللہ خیراً کثیرا 🌸
👍 ❤️ 😮 🙏 😂 😢 60

Comments