NURSING INFO (MEDDEMY)
February 11, 2025 at 06:59 AM
جو عمل جتنا چھپا ہوا ہو، اس میں اخلاص اتنا ہی زیاده ہوتا ہے۔ اور جس کا اخلاص بلند ہو، اس کا اجر بھی بے مثال ملے گا۔💕💫 کیونکہ پوشیدہ عمل کا واحد گواہ صرف ربّ العالمین ہوتا ہے۔ اور ایسے عمل میں ریاکاری کا شبہ تک بھی نہیں ہوتا۔🎊🪄
❤️ 👍 104

Comments