Lightroom Fsc
January 31, 2025 at 04:54 PM
آپ کی صلاحیتیں اُس وقت تک بے کار ہیں جب تک انکو عمل میں نہ لایا جائے۔📌
دنیا کا تیز ترین چیتا بھی وہ دوڑ نہیں جیت سکتا جس میں حصہ نہ لے، سب سے تیز پرندہ بھی اگر اڑان نہ بھرے تو آسمان تک نہیں پہنچ سکتا، جبکہ ایک چھوٹی سی چیونٹی مسلسل محنت سے اپنی منزل پا لیتی ہے۔ 😌
آپکی کامیابی کا راز صرف رفتار میں نہیں، مستقل مزاجی میں ہے۔ آج ہی اپنی منزل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں،یہ سوچے بغیر کہ کام زيادہ ہے وقت کم ہے ، يا کچھ کا یہ گمان ہوتا ہے کہ ابھی تو بہت وقت ہے ۔۔۔ کیا وقت کسی کے لیے رکتا ہے یا اِک سا رہتا ہے؟؟
یاد رکھیےآپ کے عمل کا ہر لمحہ آپ کو فتح کے قریب لے جاتا ہے یا اُس سے دور ۔۔۔
جیتنے والا وہی ہوتا ہے جو ہار ماننے سے انکار کر دیتا ہے!!!! Don't give up تو سن رکھا ہے نا ؟🤝
بس پھر اٹھاؤ قدم اور پا لو اپنی منزل۔۔۔✨
~LR DOCTORS
Let's take a remarkable start : https://forms.gle/NVMJULtk98L7KwLVA
LR _ your gateway to excellence
❤️
👍
❣️
💫
💯
🔥
😮
🫠
24