Ik Hd
January 30, 2025 at 06:29 PM
جی دوستو اپ مجھے یہ بتائیں کہ میں ٹک ٹاک کا کورس لانچ کروں فری والا یا نہ کروں اگر اس کے اوپر ہاں کہ 1000 ممبرز ہاں کرتے ہیں تو میں کورس لانچ کر دوں گا اس کی کوئی فیس وغیرہ نہیں ہوگی اور میرا واٹس ایپ چینل کو اپنے دوستوں میں شیئر کریں جتنا زیادہ ہو سکے
👍
❤️
🤝
5