Watan Dost Official وطن دوست افيشل
February 14, 2025 at 05:25 PM
چمن شہر میں چینی کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ شہر میں چینی کی ترسیل پرمٹ سسٹم کے ذریعے کی جا رہی ہے، جس کے باعث اس کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب، پرمٹ مافیا نے اپنی مرضی کے نرخ مقرر کر لیے ہیں اور چھوٹے پرچون دکانداروں کو سپلائی بند کر دی گئی ہے، جس سے عام شہریوں کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس صورتحال کے مزید پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اس ویڈیو میں۔ *https://whatsapp.com/channel/0029VaPimweC6ZvpfZWvrx1J*
❤️ 😂 3

Comments