𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
February 13, 2025 at 03:01 PM
کسی سے ماں ناراض ہے
کسی سے باپ ناراض ہے
کسی سے استاد ناراض ہے
کسی سے بھائی ناراض ہے
کسی سے بہن ناراض ہے
کسی سے شوہر ناراض ہے
کسی سے بیوی ناراض ہے
کسی سے رشتہ دار ناراض ہے
کسی سے دوست ناراض ہے_
*اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی😥۔۔۔۔۔*
معافی ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔
*اور سب سے بڑھ کر اپنے رب سے معافی مانگیں جو سب سے زیادہ حق دار ہے ہم نے اپنے نفس کے پیچھے لگ کر بہت نافرمانی کی ہے وہ رب بہت رحیم ہے وہ ہمیں بھی معاف کر دے گا۔*
*اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین یارب العٰلمین*
شبِ برات کی بابرکت رات میں خوب عبادت اور دعا کریں اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🤲🏽💯🤲🏼
❤️
👍
💯
5