𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
February 14, 2025 at 01:40 AM
یارحسین کے علاقے میں افسوس ناک واقع درندہ صفت باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی۔ صوابی۔ یارحسین سڑہ چینہ علاقے میں گھر کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دو ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید تفصیلات کے لئے یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جاں بحق کے نام سیف اسلام عمر 42سال باپ ضیاء اسلام عمر 12سال بیٹا عبدالرحمان عمر 10سال بیٹا ثناء عمر 8سال بیٹی اور 2سالہ بچی بھی شامل
😢 🙏 17

Comments