𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
February 16, 2025 at 04:04 PM
*. ✍🏻. عمران خان کو گرانے کے لیے پوری اسٹیٹ مشینری ایک باپردہ خاتون کو رسوا کرنے پر لگا دی گئی، یہاں تک کہ یحییٰ خان پارٹ ٹو نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر اخلاقی اور غلیظ اسکرپٹ تیار کرکے ٹی وی پر نشر کروائے۔ سوال یہ ہے کہ اپنی ذاتی عناد اور بغض کے لیے ایک بے گناہ عورت پر اس قدر ظلم کرنے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟_* *_‎#whoareyou_*

Comments