𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
February 16, 2025 at 05:10 PM
🚨
*آج ایک مخصوص طبقے کے رہنماء کی جانب سے پاکستانی عوام سے سوال کیا گیا کہ #who_are_you*
*تو جناب جواب یہ ہے کہ آپ 22 گریڈ کے پبلک سرونٹ ہیں ، نوکر ہیں عوام کے ، چوکیداری کا کام آپ کو سونپا گیا ہے جس کے بدلے آپ تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں اور ہم یعنی عوام آپ کی تنخواہ اپنے خون پسینے کی کمائی سے ادا کرتی ہے ۔*
*امید ہے سمجھ آگئی ہوگی حقیقت تو یہی ہے باقی نا مانو تو آپ کی مرضی* 😊
👍
❤️
5