STATUS KI DUNIYA🌍
February 4, 2025 at 04:06 PM
حق حق ہی رہتـا ہے، چاہے اس کے ماننے والے دو چــار ہی دنیا میں رہ جائیں، اور باطل باطل ہی رہتــا ہے، چاہے ســاری دنیــا اس ڪادم کیوں نہ بھرنے لگ جائے👍
👍 ❤️ 💯 🌹 39

Comments