SMIT Faisalabad
February 9, 2025 at 08:11 AM
فری شوگر کیمپ - فیصل آباد
سیلانی ویلفیئر کے زیر اہتمام فری شوگر کیمپ بروز اتوار، 9 فروری 2025 کو سیلانی ہاؤس، فیصل آباد میں منعقد ہو رہا ہے، صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک۔
✅ فری شوگر، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور خون کی نالیوں (PAD) کے ٹیسٹ
✅ ماہرانہ طبی مشورے اور فری ادویات
✅ ماہر ڈاکٹرز کا معائنہ
✅ پروفیسر ڈاکٹر عارف ریاض کا خصوصی لیکچر برائے شوگر آگاہی
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، مفت چیک اپ اور ضروری معلومات حاصل کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0301-4596293
#saylaniwelfare #freesugarcamp #faisalabad #healthcare
❤️
👍
😮
23