MEDGALAXY
February 13, 2025 at 07:16 PM
شبِ برات مبارک
اے ربِّ کریم
اے بخشش کے مالک
اے محبتوں کے خالق
میرے عزیزوں کے دلوں کو راحت، زندگی کو آسانی، اور ہر لمحے کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
جو مانگا ہے، وہ خیر کے ساتھ عطا کر، جو کھو گیا ہے، اسے بہتر صورت میں لوٹا دے،
اور جو دلوں میں ہے، اسے اپنی رحمت سے پورا کر دے۔
آمین، یا رب العالمین
❤️
♥️
✨
🌹
🌼
💝
🤲
🫶
43