Self Motivation♡
February 7, 2025 at 01:54 PM
❁ *`جنت اور جہنم کی کیفیت`* ❁
روایت ہے سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ سے
*ہمیں بتایا گیا کہ اگر جہنم کے کنارے سے پتھر گرایا جائے تو وہ ستر سال میں بھی اس کی تہ تک نہیں پہنچتا، اللہ کی قسم! اسے بھرا جائے گا۔ ہمیں یہ بھی بتایا گیا کہ جنت کی چوکھٹ کا درمیانی فاصلہ چالیس سال کا ہے۔ اور اس پر ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ وہ ازدحام کی وجہ سے بھری ہو گی۔*
*`مشكوة المصابيح : 5629 (الشيخ زبير على زئي: صحيح)`*
❤️
👍
😢
💧
😭
13