Self Motivation♡
February 7, 2025 at 04:17 PM
*قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:*
*إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ:*
*نبـی اکـرم ﷺ نـے فـرمایا:*
جمعـہ کا دن تمہارے بہتـرین دنـوں میـں سـے ہــے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کـرو، اس لیـے کـہ تمہارے درود مجھ پـر پیش کیئـے جاتـے ہیـں...!!!💌
> *|[سنن ابی داؤد ۱۵۳۱]|*
❤️
♥️
🫀
8